ابنا: حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام میں قم میں حدیث غربت کے عنوان سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں رسول اسلام کی رحلت اور اہل بیت(ع) کی مظلومیت کی منظر کشی کی گئی ہے یہ نمائش آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے ہاتھوں جمعرات کو افتتاح ہوئی۔
6 مارچ 2016 - 16:27
News ID: 739232